پیر س 24 ا کتو بر ( ایجنسیز) ایک فرا نسیسی مسلما ن نے ایسا ‘ حلا ل ٹسٹ‘ طریقہ ایجا د کیا ہے جسکے ذ ریہ کسی ہو ٹل میں گا ہک اس کو سپلا ئی کی جا نے والی غذ ا ء میں سو ر کے گو شت یا ا لکحل کے مو جو د ہو نے کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ پر ا ڈکٹ تیا ر کر نے والوں میں سے ایک شخص عبد ا لر جمنٰ چو عی نے ایک ویڈ یو میں غذ ا ء کو جا نچنے کا طر یقہ بتا تے ہو ئے
کہا کہ وہ سر خ لکیریں ا بھر نے کا مطلب یہ ہے کہ ہما ر ی غذا ء میں سو ر کا گو شت مو جو د ہے۔ یہ قا بل فخر ایجا د ا لجیر ین فر نچ بز نس طلبہ نے اپنی کمپنی کیپٹل با ئیو ٹک کے لئے تیا ر کی ہے‘ جسکے قیمت 6.90 لیرا فی ٹسٹ ہے۔ اطلا عا ت میں کہا گیا کہ نئی کٹس کے ا ستعما ل سے ر یستو را ن میں کھا نے والے یا و ہا ں سے پیا ک غذا ء لے جا نے والے افرا د قر آ ن میں ممنو ع حر ا م شئے کے غذاء میں ملے ہو نے کا پتہ چلا سکتے ہیں۔